Monday, September 17, 2012

فہرست عمرِ لاحاصل کا حاصل


فہرست
عمرِ لاحاصل کا حاصل



اس کلیات میں ،ایک جلد میں، پانچ شعری مجموعے اور چھ نثری مجموعے شامل ہیں اور ان گیارہ مجموعوں کے بعد کی تخلیقات بھی شامل ہیں۔گیارہ مجموعوں کے نام یہ ہیں۔۱۔سلگتے خواب (غزلیں)۔۔۔۲۔عمرِ گریزاں(غزلیں،نظمیں اور ماہیے)۔۔۔۳۔محبت کے پھول(ماہیے)۔۔۔۴۔دعائے دل(غزلیں اور ماہیے)۔۔۔۵۔درد سمندر(غزلیں،نظمیں اورماہیے.......۱۔روشنی کی بشارت(افسانے) ۔۔۔۲۔ قصے کہانیاں (افسانے)۔۔۔۳۔میری محبتیں(خاکے) ۔۔۔۴۔کھٹی میٹھی یادیں (یادیں) ۔۔۔۵۔فاصلے قربتیں(انشائیے)۔۔۔۶۔سوئے حجاز (سفر نامہ)
یہاں گیارہ کتابوں کی فہرست دی جا رہی ہے۔اگلے صفحات پر الگ الگ کتابیں بھی رکھی گئی ہیں اور آخر میں پوری کلیات کی ایک فائل بھی فراہم کر دی گئی ہے۔استفادہ کرنے والے قارئین حسبِ ضرورت استفادہ کر سکیں گے۔


  فہرست
کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

https://docs.google.com/file/d/0B_xQnk75odj9MWVSdkgwZmowcWc/edit

No comments:

Post a Comment