Sunday, September 16, 2012

سوئے حجاز



سوئے حجاز
عمرہ اور حج کے دو اسفار کا احوال

دوسرے ایڈیشن کا سرورق 

  اس کتاب کے دو ایڈیشن شائع ہوئے۔اس کے علاوہ ’’عمرِ لاحاصل کا حاصل ‘‘کے ہر ایڈیشن میں بھی یہ شامل ہے۔کتاب کا پہلا ایڈیشن سال ۲۰۰۰ء میں شائع ہوا تھا۔یہ ایڈیشن صرف عمرہ کے احوال پر مشتمل تھا۔کتاب کا دوسرا ایڈیشن ۲۰۰۴ء میں شائع ہوا۔اس میں عمرہ کے ساتھ حج کے سفر کا احوال بھی شامل ہے۔
کتاب سوئے حجاز کا یہ کمپوزڈ میٹر’’عمرِ لاحاصل کا حاصل‘‘سے لیا گیا ہے۔اور اس کے صفحات کی نمبرنگ کلیات والی ہے۔
فہرست

سوئے حجاز

( دو اسفارِعقیدت
)
۱۔
ابتدائیہ: 602
۲۔
ارادے سے روانگی تک: 605
۳۔
پہلا عمرہ:610   
۶۱۰
۴۔
دوسرا عمرہ:615

۵۔
تیسرا عمرہ:618

۶۔
مکّہ کے تاریخی اور مقدس مقامات:622

۷۔
چوتھاعمرہ:628

۸۔
پانچواں عمرہ: 

 630
۹۔
چھٹا عمرہ: 632

۱۰۔
دربارنبی ﷺ مدینہ منوّرہ:637

۱۱۔
مدینہ کے مقدس اور تاریخی مقامات:645 

۱۲۔
دربارنبی ﷺ میں آخری دن :648

۱۳۔
ساتواں عمرہ:652    

۱۴۔
مکہ مکرمہ میں آخری دن اور جرمنی واپسی:654  

۱۵۔
کعبہ شریف سے متعلق چند ماہیے: 657

۱۶۔
نعت شریف اور مناجات...یا رسولؐ اللہ: 659  


۱۷۔
سفرِ حج....نیا اضافہ: 660 
....................................................................


کتاب کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

https://docs.google.com/file/d/0B_xQnk75odj9ZUhpa2JoNlRlVnM/edit

پہلے ایڈیشن کا سرورق


 

No comments:

Post a Comment