Friday, September 14, 2012

ہمارا ادبی منظر نامہ/مضامین و مباحث

ہمارا ادبی منظر نامہ

سرورق:ارشد خالد
حاصلِ مطالعہ
تاثرات
مضامین اور تبصرے
ستیہ پال آنند کی.....بُودنی،نابُودنی
ڈاکٹر گوپی چند نارنگ اور مابعد جدیدیت
اور
ڈاکٹر وزیر آغا۔عہد ساز شخصیت

 تنقیدی مضامین کے 6 مجموعے ایک جلد میں
  یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
https://docs.google.com/file/d/0B_xQnk75odj9RWpzQnl5OTRnU1k/edit
...........................................................
مضامین و مباحث
 ہمارا ادبی منظر نامہ کی اشاعت کے بعد جو مضامین لکھے گئے اور جو مباحث ہوئے انہیں اس مجموعہ میں یک جا کر دیا گیا ہے۔یہ میرے تنقیدی مضامین کا ساتواں مجموعہ ہے اور اسے ’’ہمارا ادبی منظر نامہ‘‘کا حصہ اور ضمیمہ شمار کیا جانا چاہیے۔حیدرقریشی
 https://drive.google.com/file/d/0B_xQnk75odj9a3g2VUZ0X3g2Uk0/view?usp=sharing
...........................................................


No comments:

Post a Comment