Sunday, September 16, 2012

میری محبتیں

میری محبتیں

’’میری محبتیں‘‘کا پہلا ایڈیشن پاکستان سے ۱۹۹۵ء میں شائع ہوا تھا۔پھر ۱۹۹۸ء میں انڈیا سے اس کا دوسرا ایڈیشن شائع ہوا۔خاکوں کا یہ مجموعہ کلیات’’عمرِ لاحاصل کا حاصل‘‘ کے پہلے ایڈیشن مطبوعہ ۲۰۰۵ء میں بھی شامل تھا اور۲۰۰۹ء میں جب کلیات کا دوسرا ایڈیشن شائع ہوا تو اس میں بھی خاکوں کا مجموعہ ’’میری محبتیں‘‘ شامل تھا۔اور اب جو اس کا انٹرنیٹ ایڈیشن جاری کیا جا رہا ہے تو اس میں بھی یہ کتاب موجود ہے۔یہاں کلیات کے انٹرنیٹ ایڈیشن سے یہ کتاب الگ پیش کی جا رہی ہے، تاہم اس کے صفحات کی نمبرنگ کلیات کے صفحات کی ترتیب کے مطابق ہے۔ 

میری محبتیں:پاکستانی ایڈیشن کا سرورق .. میری محبتیں:انڈین ایڈیشن کا سرورق



فہرست
 
اول خویش:
۱۔
برگد کا پیڑ...اباجی : 289      
۲۔
مائے نی میں کنوں آکھاں...امی جی: 296
۳۔
ڈاچی والیا موڑ مہاروے...داداجی: 302 
۴۔
مظلوم متشدد...ناناجی: 306 
۵۔
مصری کی مٹھاس اور کالی مرچ کا ذائقہ...تایاجی: 310  
۶۔
رانجھے کے ماموں...ماموں ناصر: 315
۷۔
محبت کی نمناک خوشبو...آپی: 321
۸۔
پسلی کی ٹیڑھ...مبارکہ: 326 
۹۔
اُجلے دِل والا...چھوٹا بھائی: 331 
۱۰۔
زندگی کا تسلسل...پانچوں بچے: 336
.............................................................................
بعد درویش:
۱۱۔
اردو ادب کے نوبل پرائز...میرزاادیب: 343
۱۲۔
ہم کہ ٹھہرے اجنبی...فیض احمد فیض: 346
۱۳۔
عہد ساز شخصیت...ڈاکٹر وزیر آغا: 350
۱۴۔
ایک ادھورا خاکہ...غلام جیلانی اصغر: 354
۱۵۔
بلند قامت ادیب...اکبرحمیدی: 358
۱۶۔
صاف گو ادیبہ...عذرا اصغر: 361
۱۷۔
دوستی کا کمبل...سعید شباب: 365
۱۸۔
عاجزی کا اعجاز...محمداعجاز اکبر: 369
۱۹۔
میرافیثاغورث...طاہراحمد: 374
۲۰۔
پرانے ادبی دوست...خانپور کے احباب: 378
................................................

کتاب کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

No comments:

Post a Comment