Saturday, September 15, 2012

عمرِ لا حاصل کا حاصل



عمرِ لا حاصل کا حاصل

ایک جلد میں پانچ شعری مجموعے اور چھ نثری مجموعے

۱۔سلگتے خواب (غزلیں)۔ ۲۔عمرِ گریزاں(غزلیں،نظمیں اور ماہیے)
۳۔محبت کے پھول(ماہیے) ۴۔دعائے دل(غزلیں اور ماہیے)
۵۔درد سمندر(غزلیں،نظمیں اورماہیے) اور ان مجموعوں کے بعد کی شاعری

۱۔روشنی کی بشارت(افسانے) ۲۔ قصے کہانیاں (افسانے)

۳۔میری محبتیں(خاکے) ۴۔کھٹی میٹھی یادیں (یادیں)
۵۔فاصلے قربتیں(انشائیے) ۶۔سوئے حجاز (سفر نامہ)
اور ان مجموعوں کے بعد کی تخلیقات

حیدر قریشی کا اب تک کا سارا تخلیقی کام اس کتاب میں یکجا ہے۔پانچ شعری مجموعوں اور چھ نثری مجموعوں کے علاوہ اس میں ان مجموعوں کے بعد کی تخلیقات بھی شامل ہیں۔

عمرِ لاحاصل کا حاصل کے دو ایڈیشن چھپ چکے ہیں۔یہ تیسرا ایڈیشن ای بک کی صورت میں شائع کیا جا رہا ہے۔دوسرے ایڈیشن کے مقابلہ میں اس میں میگزین سائز کے ۶۲ صفحات زائد ہیں۔جو نئی تخلیقات پر مشتمل ہیں۔


عمرِ لاحاصل کا حاصل
 کے دوسرے ایڈیشن مطبوعہ ۲۰۰۹ء کا سرورق
 


کتاب کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں


عمرِ لا حاصل کا حاصل
  کے پہلے اور عوامی ایڈیشن مطبوعہ ۲۰۰۵ء کا سرورق




No comments:

Post a Comment