Friday, September 28, 2012

حیدر قریشی کی کتب کے سرورق


حیدر قریشی کی کتب کے سرورق
نئے،پرانے ایڈیشنزایک ساتھ




بشکریہ: ارشد خالد..مدیر عکاس انٹرنیشنل اسلام آباد

....................................................................
ان ٹائٹلزکی کتب کے بارے میں معلومات کے لیے اس لنک کو کلک کریں
اسے یہاں سے ڈاؤن لوڈ بھی کیا جا سکتا ہے
..............................................................................

گھر کے دو ریکس میں رکھی ہوئی

 حیدر قریشی کی لکھی ہوئی تمام کتابیں،
حیدر قریشی پر ہوئے کام کی بیشتر کتابیں اور رسالے،

اور جدید ادب کے تمام شمارے
.......................................................................................

Monday, September 17, 2012

فہرست عمرِ لاحاصل کا حاصل


فہرست
عمرِ لاحاصل کا حاصل



اس کلیات میں ،ایک جلد میں، پانچ شعری مجموعے اور چھ نثری مجموعے شامل ہیں اور ان گیارہ مجموعوں کے بعد کی تخلیقات بھی شامل ہیں۔گیارہ مجموعوں کے نام یہ ہیں۔۱۔سلگتے خواب (غزلیں)۔۔۔۲۔عمرِ گریزاں(غزلیں،نظمیں اور ماہیے)۔۔۔۳۔محبت کے پھول(ماہیے)۔۔۔۴۔دعائے دل(غزلیں اور ماہیے)۔۔۔۵۔درد سمندر(غزلیں،نظمیں اورماہیے.......۱۔روشنی کی بشارت(افسانے) ۔۔۔۲۔ قصے کہانیاں (افسانے)۔۔۔۳۔میری محبتیں(خاکے) ۔۔۔۴۔کھٹی میٹھی یادیں (یادیں) ۔۔۔۵۔فاصلے قربتیں(انشائیے)۔۔۔۶۔سوئے حجاز (سفر نامہ)
یہاں گیارہ کتابوں کی فہرست دی جا رہی ہے۔اگلے صفحات پر الگ الگ کتابیں بھی رکھی گئی ہیں اور آخر میں پوری کلیات کی ایک فائل بھی فراہم کر دی گئی ہے۔استفادہ کرنے والے قارئین حسبِ ضرورت استفادہ کر سکیں گے۔


  فہرست
کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

https://docs.google.com/file/d/0B_xQnk75odj9MWVSdkgwZmowcWc/edit

غزلیں،نظمیں،ماہیے اور قفس کے اندر




غزلیں،نظمیں،ماہیے

پہلاشعری مجموعہ۔۔ سلگتے خواب۔۔ صرف غزلوں پر مشتمل تھا۔۱۹۹۱ء میں پاکستان سے شائع ہوا۔دوسرا شعری مجموعہ۔۔ عمرِ گریزاں۔۔، غزلوں،نظموں اور ماہیوں پر مشتمل تھا۔۱۹۹۴ء میں پاکستان سے شائع ہوا۔تیسرا شعری مجموعہ۔۔ محبت کے پھول۔۔صرف ماہیوں پر مشتمل تھا۔۱۹۹۶ء میں پاکستان سے شائع ہوا۔چوتھا مجموعہ ۔۔دعائے دل۔۔غزلوں اور دو نظموں پر مشتمل تھا۔۱۹۹۷ء میں پاکستان سے شائع ہوا۔ان چاروں مجموعوں کا مجموعہ۔۔ غزلیں،نظمیں،ماہیے۔۔کے نام سے ۱۹۹۸ء میں پاکستان سے شائع ہوا۔پانچواں مجموعہ۔۔ درد سمندر۔۔ اس میں گیارہ غزلیں،تین نظمیں اور ماہیے شامل ہیں۔تاہم یہ مجموعہ الگ کتاب کے طور پر شائع نہیں ہوا۔اسے کلیات۔۔عمرِ لاحاصل کا حاصل۔۔کے پہلے ایڈیشن مطبوعہ ۲۰۰۵ء میں شامل کیا گیا اور دوسرے ایڈیشن مطبوعہ ۲۰۰۹ء میں بھی شامل رکھا گیا۔اب اس انٹرنیٹ ایڈیشن میں بھی یہ شامل ہے۔ان پانچ مجموعوں کے بعد مزید چودہ غزلیں،تین نظمیں اور تھوڑے سے ماہیے کہے گئے جو اس انٹرنیٹ ایڈیشن میں شامل ہیں۔انٹرنیٹ ایڈیشن کے لیے ۔۔دردسمندر۔۔کا سرورق ارشد خالد مدیر عکاس انٹرنیشنل اسلام آباد نے بنایا ہے۔






تمام غزلوں کو ڈاوٗن لوڈ کرنے کے لیے اس لنک کو کلک کریں

https://docs.google.com/file/d/0B_xQnk75odj9dHVmdmdRNzNMZkE/edit

تمام نظموں کو ڈاوٗن لوڈ کرنے کے لیے اس لنک کو کلک کریں

https://docs.google.com/file/d/0B_xQnk75odj9RTFtdHZOeHpMdjA/edit

تمام ماہیوں کو ڈاوٗن لوڈ کرنے کے لیے اس لنک کو کلک کریں

....................................................................................
 قفس کے اندر
......................................
سلگتے خواب۔۔عمرِ گریزاں۔۔محبت کے پھول۔۔

دعائے دل۔۔دردسمندر۔۔۔زندگی
حیدر قریشی کے چھ شعری مجموعوں کا عوامی ایڈیشن


ابھی تک حیدر قریشی کے پانچ شعری مجموعے اور ان کے بعد کی شاعری شعری و نثری کلیات’’عمرِلاحاصل کا حاصل‘‘میں شامل رہی ہے۔۲۰۱۳ء میں ایک نئے مجموعے کا اضافہ کیا گیا اور چھ شعری مجموعوں پرمشتمل عوامی کلیات قفس کے اندر ک
ے نام  سے شائع کی گئی۔یہ عوامی کلیات اب ای بک کی صورت میں انٹرنیٹ پر بھی پیش کی جا رہی ہے۔
چھ شعری مجموعوں پر مشتمل عوامی کلیات

 قفس کے اندر
کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔

https://docs.google.com/file/d/0B_xQnk75odj9U0xNRHVqRzN6RlU/edit 
 

افسانے: روشنی کی بشارت.. قصے کہانیاں..ایٹمی جنگ



افسانے: روشنی کی بشارت اور قصے کہانیاں

افسانوں کا مجموعہ روشنی کی بشارت ۱۹۹۲ء میں پاکستان سے شائع ہوا تھا۔پھر افسانوں کا دوسرا مجموعہ قصے کہانیاں ترتیب دیا،لیکن اسے الگ سے چھپوانے کی بجائے روشنی کی بشارت اور قصے کہانیاں کو ایک جلد میں افسانے کے نام سے ۱۹۹۹ء میں دہلی سے شائع کرایا گیا۔بعد ازاں یہ دونوں مجموعے کلیات عمرِ لاحاصل کا حاصل میں شامل رہے۔کلیات کے دوسرے ایڈیشن میں دونوں مجموعے اور ان کے بعد کے افسانے بھی شامل رہے اوراب اس انٹرنیٹ ایڈیشن میں بعد کا مزید ایک افسانہ بھی شامل ہے۔
قصے کہانیاں کا سرورق ارشد خالد مدیر عکاس انٹرنیشنل اسلام آباد نے بنایا ہے۔


فہرست
 
’’روشنی کی بشارت‘‘ کے افسانے
.......................................
۱۔
میں انتظار کرتاہوں: 175
۲۔
گلاب شہزادے کی کہانی: 180
۳۔
غریب بادشاہ: 185 
۴۔
دُھند کاسفر: 191
۵۔
آپ بیتی: 194
۶۔
ایک کافر کہانی: 198
۷۔
روشنی کی بشارت: 202
۸۔
مامتا: 205
۹۔
اندھی روشنی: 211
۱۰۔
حوّا کی تلاش: 216
۱۱۔
اپنی تجرید کے کشف کا عذاب: 222
۱۲۔
بے ترتیب زندگی کے چند ادھورے صفحے: 225
۱۳۔
پتھر ہوتے وجود کا دکھ : 230
.............................................................. 
 
’’قصّے کہانیاں‘‘ کے افسانے

۱۔
کاکروچ: 233
۲۔
روشن نقطہ: 236
 ۳۔
دو کہانیوں کی ایک کہانی: 240
۴۔
گھٹن کا احساس: 244
۵۔
بھولے کی پریشانی: 247
۶۔
شناخت: 250
۷۔
انکل انیس: 254
۸۔
258:۲۷۵۰سال بعد
۹۔
بھید: 261
۱۰۔
اعتراف: 264
۱۱۔
بابا جمالی شاہ کا جلال: 267
۱۲۔

مسکراہٹ کا عکس: 271
..................................................
دونوں مجموعوں کے بعد کے افسانے
..................................................
۱۔
کہانیوں سے بھاگا ہوا کہانی کار: 274
۲۔
نیک بندوں کی بستی: 281
۳۔
اپنے وقت سے تھوڑا پہلے: 284  
....................................................

افسانوں  کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

 https://docs.google.com/file/d/0B_xQnk75odj9MkZSS21NZGd3MjA/edit
......................................................................................................................
ایٹمی جنگ کے بعد کی فضا کو موضوع بنا کرلکھے تین افسانوں کے ذریعے دنیا کو عمومی طور پر اور جنوبی ایشیاکے لوگوں کو خصوصی طور پر ایٹمی جنگ کی تباہ کاری کا احساس دلایا گیا۔یہ افسانے بہت پہلے لکھے گئے اور ادبی رسائل میں اشاعت پذیر ہوئے لیکن انڈیا اور پاکستان نے ایٹمی دھماکے کیے تو پھر حوا کی تلاش،گلاب شہزادے کی کہانی اور کاکروچ،ان تینوں کہانیوں کو خصوصی پیش لفظ کے ساتھ ایک کتابچہ کی صورت میں شائع کیا گیا۔ایک سائڈ پر اردو میں اور دوسری سائڈ پر ہندی میں انہیں شائع کیا گیا۔   
یہ اس کتاب کا دونوں طرف کا سرورق ہے۔

ایٹمی جنگ کا اردو ورشن یہاں پیش کیا جا رہا ہے۔
اسے یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔

  https://docs.google.com/file/d/0B_xQnk75odj9T0l5dVdBLU9QUDg/edit

................................................................................... 
افسانوں کے ہندی اور انگریزی تراجم کی کتابیں بھی شائع ہوئیں۔
ان کے سرورق یہاں دئے جا رہے ہیں۔

.....................................................................................

Sunday, September 16, 2012

میری محبتیں

میری محبتیں

’’میری محبتیں‘‘کا پہلا ایڈیشن پاکستان سے ۱۹۹۵ء میں شائع ہوا تھا۔پھر ۱۹۹۸ء میں انڈیا سے اس کا دوسرا ایڈیشن شائع ہوا۔خاکوں کا یہ مجموعہ کلیات’’عمرِ لاحاصل کا حاصل‘‘ کے پہلے ایڈیشن مطبوعہ ۲۰۰۵ء میں بھی شامل تھا اور۲۰۰۹ء میں جب کلیات کا دوسرا ایڈیشن شائع ہوا تو اس میں بھی خاکوں کا مجموعہ ’’میری محبتیں‘‘ شامل تھا۔اور اب جو اس کا انٹرنیٹ ایڈیشن جاری کیا جا رہا ہے تو اس میں بھی یہ کتاب موجود ہے۔یہاں کلیات کے انٹرنیٹ ایڈیشن سے یہ کتاب الگ پیش کی جا رہی ہے، تاہم اس کے صفحات کی نمبرنگ کلیات کے صفحات کی ترتیب کے مطابق ہے۔ 

میری محبتیں:پاکستانی ایڈیشن کا سرورق .. میری محبتیں:انڈین ایڈیشن کا سرورق



فہرست
 
اول خویش:
۱۔
برگد کا پیڑ...اباجی : 289      
۲۔
مائے نی میں کنوں آکھاں...امی جی: 296
۳۔
ڈاچی والیا موڑ مہاروے...داداجی: 302 
۴۔
مظلوم متشدد...ناناجی: 306 
۵۔
مصری کی مٹھاس اور کالی مرچ کا ذائقہ...تایاجی: 310  
۶۔
رانجھے کے ماموں...ماموں ناصر: 315
۷۔
محبت کی نمناک خوشبو...آپی: 321
۸۔
پسلی کی ٹیڑھ...مبارکہ: 326 
۹۔
اُجلے دِل والا...چھوٹا بھائی: 331 
۱۰۔
زندگی کا تسلسل...پانچوں بچے: 336
.............................................................................
بعد درویش:
۱۱۔
اردو ادب کے نوبل پرائز...میرزاادیب: 343
۱۲۔
ہم کہ ٹھہرے اجنبی...فیض احمد فیض: 346
۱۳۔
عہد ساز شخصیت...ڈاکٹر وزیر آغا: 350
۱۴۔
ایک ادھورا خاکہ...غلام جیلانی اصغر: 354
۱۵۔
بلند قامت ادیب...اکبرحمیدی: 358
۱۶۔
صاف گو ادیبہ...عذرا اصغر: 361
۱۷۔
دوستی کا کمبل...سعید شباب: 365
۱۸۔
عاجزی کا اعجاز...محمداعجاز اکبر: 369
۱۹۔
میرافیثاغورث...طاہراحمد: 374
۲۰۔
پرانے ادبی دوست...خانپور کے احباب: 378
................................................

کتاب کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں

کھٹی میٹھی یادیں

کھٹی میٹھی یادیں
Lattest Version

کھٹی میٹھی یادیں
ابھی تک عمرِ لاحاصل کا حاصل کے عوامی ایڈیشن،لائبریری ایڈیشن اور انٹرنیٹ ایڈیشن میں الگ کتاب کے طور پر شامل کی جاتی رہی ہے۔اب ۲۰۱۳ء میں اس کا الگ کتابی ایڈیشن بھی شائع کر دیا گیا ہے۔یہاں الگ کتابی ایڈیشن کو بھی پیش کیا جا رہا ہے۔اس کا سرورق ارشد خالد نے ترتیب دیا ہے۔

کتاب کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
https://docs.google.com/file/d/0B_xQnk75odj9WHRIUlNvZEpURXM/edit 
 ....................................................................................................
 
   ’’کھٹی میٹھی یادیں‘‘
old version
کھٹی میٹھی یادیں‘‘کو ۲۰۰۵ء میں کتابی صورت میں ترتیب دے لیا تھا۔لیکن الگ کتابی صورت میں شائع نہیں کیا بلکہ کلیات’’عمرِ لاحاصل کا حاصل‘‘ کے پہلے ایڈیشن مطبوعہ ۲۰۰۵ء میں شامل کر لیا گیا۔تب اس کے چودہ باب تھے۔۲۰۰۹ء میں جب کلیات کا نیا ایڈیشن شائع ہوا تو اس میں ’’کھٹی میٹھی یادیں‘‘ کے اٹھارہ باب شامل تھے۔اور اب جو اس کا انٹرنیٹ ایڈیشن جاری کیا جا رہا ہے تو یہ اکیس ابواب پر مشتل ہے۔اس انٹرنیٹ ایڈیشن کے لیے ’’کھٹی میٹھی یادیں‘‘کا سرورق ارشد خالد مدیر عکاس انٹرنیشنل اسلام آباد نے بنایا ہے۔



یہاں کلیات کے انٹرنیٹ ایڈیشن سے یہ کتاب الگ پیش کی جا رہی ہے،
 تاہم اس کے صفحات کی نمبرنگ کلیات کے صفحات کی ترتیب کے مطابق ہے۔ 

 فہرست
-1
بزمِ جاں:385
-2
ددھیال کے رشتہ دار:392
-3
398 : کزنز
-4
پڑھنے سے پڑھانے تک: 402
-5
بندۂ مزدور کی اوقات: 406 
-6
گراموفون سے سی ڈی تک: 413 
 -7
  418 :اخلاقی قدریں اور ویاگرا
 -8
424 :دعائیں اور قسمت
 -9
429  :شوخیاں ،بچپنا
 -10
435 : علّتیں،علالتیں
-11
443 : اَ ن دیکھے ،پَر جانے دوست
-12
ابتدائی ادبی زمانہ:452       
-13
میری عمر کا ایک سال:459  
-14
  ماریشس میں عالمی اردو کانفرنس: 466
-15
۔۔۔ادبی کائنات میں رنگ: 475
-16
رہے نام اللہ کا: 490
-17
روح اور جسم: 501
-18
چند پرانی اور نئی یادیں: 515    
-19
لبیک الّہم لبیک: 521
-20
زندگی در زندگی: 535   
-21
زندگی کا یادگار سفر: 548
 ....................................

کتاب کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
 

انشائیے


فاصلے،قربتیں
انشائیے

انشائیوں کا یہ مجموعہ کتابی صورت میں ترتیب دے دیا گیا تھا لیکن الگ کتاب کی صورت میں شائع نہیں کیا گیا۔کلیات ’’عمرِ لاحاصل کا حاصل‘‘کے ہر ایڈیشن میں یہ کتاب شامل رہی ہے۔موجودہ انٹرنیٹ ایڈیشن کے لیےاس کاسرورق ارشدخالد مدی
رعکاس انٹرنیشنل نے بنایا ہے۔



فہرست


۱۔
خاموشی۵۶۹
۲۔
نقاب۵۷۲
۳۔
وگ۵۷۵
۴۔
فاصلے ،قربتیں۵۷۸
۵۔
بڑھاپے کی حمایت میں۵۸۱
۶۔
اطاعت گزاری۵۸۴
۷۔
یہ خیروشرّ کے سلسلے۵۸۷
۸۔
چشمِ تصور۵۹۰
۹۔
اپنا اپنا سچ۵۹۳
۱۰۔
تجربہ کاری۵۹۶
.............................................................................
کتاب کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں